معلومات الكتاب

  • المؤلف: ضياء الرحمن فاروقى
  • المترجم: تالیف
  • تاريخ النشر: Sunday 24 June 2012
  • آخر تحديث: Saturday 29 June 2024
  • Diwy : 297/9
  • صفحات: 25
  • مشاهدة : 178106
  • تنزيلات: 33384

بطاقة الكتاب

 سيدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ جلیل القدر صحابی اور اسلامى تاريخ كے اولو العزم شمشير آزما اور عبقرى صفت جرنیل تھے ۔ دنيائے كفر سے 125 لڑائياں لڑنے اور ايك بھى لڑائى ميں شكست نه كھانے والا عظيم المرتبت مجاهد ، جنگجو ، بهادر اور نامور سپه سالار كے مختصر تعارف پر مشتمل كتابچه ۔ آپ کی شجاعت وبہادری اور زیرکی وبصیرت دیکھ کر ناطق وحی صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ رضی ا للہ عنہ کو ’سیف من سیوف اللہ ‘یعنی خدا کی تلوار کا پرشکوہ لقب عطا فرمایا۔زیر نظر کتابچہ میں آپ رضی اللہ عنہ کے بارے میں جامع معلومات فراہم کی گئی ہیں اور پیدائش سے لے کر جوانی،قبول اسلام اور کارہائے نمایاں کا مختصر تذکرہ ہے۔اس کے مطالعہ سے یقیناً سيدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی محبت دل میں اور بڑھے گی اور آپ کی سیرت کو اپنانے کا جذبہ پیدا ہوگا۔حقیقت یہ ہے کہ آج امت کو خالد بن ولید کے کردار کی جس قدر ضرورت ہے ،تاریخ کے کسی دور میں نہیں رہی۔کیا عجب کہ کسی کے دل میں یہ جذبہ بیدار ہو جائے ۔

  • Diwy: 297/9
  • صفحات: 25
  • مشاهدة: 178106
  • تنزيلات: 33384