معلومات الكتاب

  • المؤلف: ضياء الرحمن فاروقى
  • المترجم: تالیف
  • تاريخ النشر: Monday 25 June 2012
  • آخر تحديث: Saturday 29 June 2024
  • Diwy : 297/9
  • صفحات: 10
  • مشاهدة : 168534
  • تنزيلات: 33780

بطاقة الكتاب

 سيدنا حسن بن على رضى الله عنه نبى كريم صلى الله عليه وسلم كى سب سے چھوٹى بيٹى سيدة فاطمه رضى الله عنها كے بطن سے پهلے صاجزادے تھے ۔ آپ كى فضيلت كے لئے يهى كافى هے كه آپ كى نسبتى شرافت نبى كريم صلى الله عليه وسلم سے قريب تر هے ۔ دوسرى طرف آپ رضى الله عنه كى پرورش بھى آغوش رسالت ميں هوئى هے ۔
زير نظر رساله ميں مختصرا آپ كى سيرت كا تذكره هے ۔ جس ميں آپ كى پيدائش ، آنحضرت صلى الله عليه وسلم كے آپ كے متعلق فرامين ومحبت ، اور سخاوت كے واقعات كے بعد مؤلف نے خلفاء اربعاء كے عهد ميں اور على رضى الله عنه كے شهادت كے بعد اور سيدنا امير معاويه رضى الله عنه كے ساتھ صلح اور آپ كا طرز عمل ذكر كيا هے اور آخر ميں وفات اور صفات و كمالات كا تذكره كيا هے ۔

  • Diwy: 297/9
  • صفحات: 10
  • مشاهدة: 168534
  • تنزيلات: 33780

الكلمات المفتاحية