معلومات الكتاب
- المؤلف: منظور احمد نعمانى (مولانا)
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Sunday 01 July 2012
- آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
- Diwy : 297/4
- صفحات: 16
- مشاهدة : 222960
- تنزيلات: 37708
بطاقة الكتاب
٭ كيا شيعه سنى اتحاد از رؤے شريعت جائز هے ؟ ٭ كيا شيعه سنى بھائى بھائى هيں ؟٭ كيا ايرانى خمينى انقلاب اسلامى هے ؟
زير نظر رساله ميں شيعوں كے كفريه عقائد كى روشنى ميں ان سوالوں كا جواب ديا گيا هے اور ان عقائد كے حامل شيعوں كى تكفير كے بارے ميں چند شبهات كا ازاله كيا گيا هے ۔
جس كے نتيجے ميں مؤلف كے نزديك يه ثابت هوا كه مسلمانوں اور شيعوں ميں كوئى بھى قدر مشترك نهيں بلكه شيعوں كى كفريات بهت زياده هيں كيونكه وه باره اماموںكو خداكى طرف سے مامور ، واجب الاطاعت اور خطا سے پاك مانتے هيں ۔ جيسا كه خمينى نے اپنى كتاب "اتحاد و يك جهتى" جو كه خانه فرهنگ ايران كى طرف سے طبع هوئى نبى اكرم صلى الله عليه وسلم كو اپنے مشن ميں ناكام قرار ديا هے ۔ (نعوذ بالله)
اسلام كى بنياد قرآن و سنت پر هے جن لوگوں كا يه عقيده هو كه قرآن محرف هے اور سنت ناقابل اعتبار هے كيونكه حديث كے راوى يعنى صحابه ان كے نزديك منافق ومرتد تھے ان كو مسلمان كس طرح تصور كيا جاسكتا هے ؟ لهذا "شيعه و سنى بھائى بھائى" كا نعره سب سے بڑا جھوٹ اور فراڈ هے ٹ زير نظر رساله پڑھنے كے بعد يه واضح هو جاتا هے كه ايرانى انقلاب كو اسلامى انقلاب اور خمينى كو اس دور كا " امام المسلمين" اور امت مسلمه كا نجات دهنده سمجھ رهے وه سراسر فريب ميں مبتلا هيں۔
آخر ميں اهل سنت كى اس حوالے سے ذمه دارى اور اهل سنت كے حكومت سے شيعيت كے حوالے سے مطالبات ذكر كئے گئي هيں ۔
- المؤلف: منظور احمد نعمانى (مولانا)
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Sunday 01 July 2012
- آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
- Diwy: 297/4
- صفحات: 16
- مشاهدة: 222960
- تنزيلات: 37708